Skip to content
چترال(بشیر حسین آزاد)چترال سکاؤٹس کے ہیڈکوارٹر چترال میں ایک تقریب کے دوران کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے ارندو گول روڈ کیلئے ایس آر ایس پی کی طرف سے نوملین روپے کے چیک آرندو کے کمیونٹی اور امیرمقام کنسٹرکشن کمپنی کو حوالہ کیا۔اس روڈ کو PATRIPکے مالی تعاون سے بنایا جارہا ہے۔اس موقع پر ایس آر ایس پی کے انجینئرز اور ارندو کے نمائندے بھی موجودتھے۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں