15

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کا جہاز حادثے میں شہید ہونی والی جنگ بازرکی رہائشی مرحومہ کی گھر فاتحہ خوانی

چترال.جمعرات کے روز کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ فاتحہ خوانی کیلئے جنگ بازار گئے جہاں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والی مرحومہ شمشاد بیگم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے اعلیٰ درجات کیلئے دعا کی۔اُنہوں نے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اُن کو تسلی دی اور کہا کہ یہ سارے اللہ پاک کی طرف سے امتحان ہے۔اور ہم سب کو اس درفانی سے جانا ہے۔اُنہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی شہادت کوقبول فرمائے۔

Print Friendly, PDF & Email

اپنا تبصرہ بھیجیں