Skip to content
چترال . پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق 11افراد کی میتیں چترال پہنچا دی گئیں ۔پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ 11افراد کی میتیں لیکر خصوصی طیارہ چترال پہنچ گیا ہے تاہم ابھی بھی 3غیر ملکی افراد کی میتیں پمز کے سرد خانے میں موجود ہیں ۔آخری مرحلے میں 11افراد کی میتوں کو سی 130پر چترال پہنچایا گیا ہے جو ورثاءکے حوالے کر دی گئی ہیںتاہم ان میں سے 6افراد کا تعلق چترال کے ایک ہی خاندان سے ہے ۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں