Skip to content
چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)دنیا بھر کی طرح چترال میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار انتہائی جوش خروش سے منایا۔اس سلسلے میں چترال میں مسیحی برادری نے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا اور ایک دوسرے کو مبارکباد کے پیغامات دئیے۔پادری نے ملک وملت کیلئے دعا کی۔اس موقع پر سیکیورٹی کا غیر معمولی انتظام کیا گیا تھا۔چترال سکاؤٹس اور چترال پولیس نے اپنے فرائض انجام دئیے۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں