Skip to content
چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے منگل تین جنوری کوتحصیل دروش کے گاون ارسون کادورہ کیا۔علاقے کے نمائندوں سے ملے ۔ارسون کے معززین علاقے کودرپیش مسائل کے بارے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کوآگاہ کیا۔موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے علاقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کی۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں