Skip to content
چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)جمعہ کے روز چترال سکاؤٹس آفسر مِس میں چترال کے لئے تعینات ہونے والے نئے ڈی سی شہاب حامد یوسفزئی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ڈی پی او چترال سید علی اکبر شاہ،اور دیگر محکموں کے اعلیٰ حکام سمیت چترال سکاؤٹس کے تمام افسرز صاحبان نے شرکت کیں۔نئے ڈپٹی کمشنرکو کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے چترال آمد پر خوش آمدید کہا ،اپنی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیااور اُنہیں چترال سکاؤٹس کی خصوصی کیپ اور چترالی کوٹ بھی پہنایا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں