204

پی ٹی آئی چترال شاہی خاندان کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل

چترال(نامہ نگار)تحریک انصاف چترال کوشاہی خاندان کے حوالے کرنے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ،آئندہ چندروزمیں پارٹی قیادت کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیاجائے گا،ادھرتحریک انصاف چترال کے بانی ورکروں نے تحریک انصاف کے قائدین کے اس فیصلے کے خلاف ڈٹ جانے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے قربانیان شاہی خاندان کے اقتدارکے ایوانوں تک پہنچانے کیلئے نہیں دیں ہیں۔سینیٹرثمینہ عابداورایم این اے نفیسہ خٹک کی باگ ڈوراپنے رشتہ داروں کودینے کے لئے سرگرم ہیں۔ تحریک انصاف کے اندرونی ذرائع کے مطابق فیصلہ کیاگیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں