Skip to content
چترال/چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹر سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کل بروز منگل لواری ٹنل ہر قسم کے سفر کے لئے بند ہوگی اور بدھ 25تاریخ کوآمد رفت کے لئے کھول دی جائیگی۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین کے ہدایت کے مطابق لواری ٹنل کے ارگرد شدید برف باری کے وجہ سے مسافروں کو سفر کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑئے گا جس کے وجہ سے یہ اقدام اْٹھانا پڑا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں