222

ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے چترال سکاؤٹس کی طرف سے مختلف مقامات پر چیک پوائنٹ لگائے

چترال/دودنوں سے جاری برفباری کے پیش نظر چترال سکاؤٹس کی موبائل ٹیمیں چترال کے مختلف مقامات پرImage may contain: one or more people, snow, tree, outdoor and natureگشت کرتی رہی۔بجلی کے تاروں اور عمارتوں سے برف ہٹانے،کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے چترال سکاؤٹس کی مختل طرف مقامات پر چیک پوائنٹ لگائے گئے ہیں جن کے ساتھ رابط کرنے کے لئے آج مختلف مقامات پر چترال سکاؤٹس کے جوان میگافون کے ذریعےImage may contain: one or more people, snow, car and outdoorہدایات دیتے رہے اور ساتھ ہی لوگوں کی مدد اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات بھی دے گئی۔اس سلسلے میں ایک اطلاع ملنے پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے خود متاثرہ خاندان(محمد نبی جغور گولدور )کے گھرجاکراشیائے خوردنوش اور گرم سلپنگ بیگ ان کو دے دی اور ان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں