Site icon Daily Chitral

چترال سکاؤٹس کی رسیکیو ٹیم راستے کی بندیش اور سلائنڈنگ کے خطرے کی وجہ سے متاثرین شیر شال تک سامان نہ پہنچاسکے

چترال/کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کی خصوصی ہدایت پر چترال سکاؤٹس کیImage may contain: one or more people and outdoorریسکیو ٹیم امدای سامان جو گذشتہ دنوں ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیوخت میں اُتاری گئی تھی شیرشال کے متاثرین تک پہنچانے کیلئے جمعرات کے صبح روانہ کردی گئی تھی۔تاہم شاشاہ کے مقام پر موسم کی خرابی، سلائنڈنگ کے خطرےاور راستے کی بندیش کی وجہ سے واپس ہوگئی۔شاشاہ کے مقام پر مقامی آبادی اور رضاکاروں کے ٹیم نے پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے حق میں زبردست نعرے لگائے اورپاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کےکاوشوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ عوام کی خدمت کے لئے تیار رہتی ہے۔

Exit mobile version