178

9فروری 2017کوہونے والے سڑکوں اورپلوں کی بحالی کے پراجیکٹ کے ٹینڈز22فروری 2017کوہوں گے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)9فروری 2017کوہونے والے سڑکوں اورپلوں کی بحالی کے پراجیکٹ کے ٹینڈز22فروری 2017کوہوں گے۔ اس بات کافیصلہ سی اینڈڈبلیوکے اعلیٰ حکام نے حالیہ برف باری کے نتیجے میں لواری ٹنل کے اپروچ سڑکوں کی بندش اورچترال کے اندرونی سڑکوں کی بندش کی بیناپر پری کولیفائیڈٹھیکہ داروں کی چترال تک رسائی ممکن نہ ہونے کی وجہ سے کردی گئی ہے۔ٹینڈزکی شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں