302

عمران خان کی تیسری شادی ،ریحام خان آ گ بگولہ ،کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں چائلڈ لیبر سے متعلق ریلی نکالی گئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام نے خان نے اس کی قیادت کی ۔اس موقع ریحام خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خیبرپختونخواحکومت پرنتقید کے نشترچلائے ۔ریحام خان کااپنے سابق شوہرنام لئے بغیرکہناتھاکہ کہ جس کو آپ سب سے ووٹ ڈالا ہے وہ آپ کے نوکر ہیں ، صاحب نہیں ہیں۔ان کاکہناتھاکہ وہ لوگ سب آپ ہی کے ووٹ سے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو پارلیمنٹ آنے کی بجائے اپنے محلات میں موجود ہیں۔ ریحام خان سے جب عمران خان کی شادی سے متعلق سوال کیاگیاتوان کوغصہ آگیااورکہاکہ عمران خان کی شادی کامعاملہ ان کا ذاتی ہے ۔سوچ سمجھ کرسوال کیاکریں ۔تفصیلات کے مطابقاسلام آباد میں چائلڈ لیبر سے متعلق ریلی نکالی گئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام نے خان نے اس کی قیادت کی ۔اس موقع ریحام خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خیبرپختونخواحکومت پرنتقید کے نشترچلائے ۔ریحام خان کااپنے سابق شوہرنام لئے بغیرکہناتھاکہ کہ جس کو آپ سب سے ووٹ ڈالا ہے وہ آپ کے نوکر ہیں ، صاحب نہیں ہیں۔ان کاکہناتھاکہ وہ لوگ سب آپ ہی کے ووٹ سے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو پارلیمنٹ آنے کی بجائے اپنے محلات میں موجود ہیں۔ ریحام خان سے جب عمران خان کی شادی سے متعلق سوال کیاگیاتوان کوغصہ آگیااورکہاکہ عمران خان کی شادی کامعاملہ ان کا ذاتی ہے ۔سوچ سمجھ کرسوال کیاکریں ۔ان کاکہناتھاکہ وہ لوگ سب آپ ہی کے ووٹ سے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو پارلیمنٹ آنے کی بجائے اپنے محلات میں موجود ہیں۔ ریحام خان سے جب عمران خان کی شادی سے متعلق سوال کیاگیاتوان کوغصہ آگیااورکہاکہ عمران خان کی شادی کامعاملہ ان کا ذاتی ہے ۔سوچ سمجھ کرسوال کیاکریں ۔تفصیلات کے مطابقاسلام آباد میں چائلڈ لیبر سے متعلق ریلی نکالی گئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام نے خان نے اس کی قیادت کی ۔اس موقع ریحام خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خیبرپختونخواحکومت پرنتقید کے نشترچلائے ۔ریحام خان کااپنے سابق شوہرنام لئے بغیرکہناتھاکہ کہ جس کو آپ سب سے ووٹ ڈالا ہے وہ آپ کے نوکر ہیں ، صاحب نہیں ہیں۔ان کاکہناتھاکہ وہ لوگ سب آپ ہی کے ووٹ سے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو پارلیمنٹ آنے کی بجائے اپنے محلات میں موجود ہیں۔ ریحام خان سے جب عمران خان کی شادی سے متعلق سوال کیاگیاتوان کوغصہ آگیااورکہاکہ عمران خان کی شادی کامعاملہ ان کا ذاتی ہے ۔سوچ سمجھ کرسوال کیاکریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں