196

پیر 13فروری ،پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے مشترکہ ریلیف اپریشن

چترال (نمائندہ)پیر 13فروری کو پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے مشترکہ ریلیف اپریشن کے سلسلے میں5فروری کو شرشال کریم آباد کے روانہ کیے امدادی سامان جوکہ راستوں کی بندیش کی وجہ سے سوخت میں بذر یعہ ہیلی کاپٹر اُتاری گئی تھی کو Image may contain: 6 people, outdoorپیر13فروری کو چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے پیدال شیرشال پہنچایااور53متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیں۔اس موقع پر جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی طرف سےImage may contain: 1 personبھیجے گئے چار لاکھ روپیہ چار متاثرہ زخمی اور شہدا کے لواحقین میں تقسیم کیے گئے۔چترال سے ہیلی کاپٹرکے ذریعے26مسافروں جن میں زیادہ کی تعداد میں مریض موجود تھے کو پشاور پہنچایا گیا۔یہ ریسکیو اپریشن بذریعہ آرمی ہیلی کاپٹر کل 14فروری کو بھی جاری رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں