172

مسلم لیگ ضلع چترال کی طرف سے ٹنل ورکشاپ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار

چترال(بشیر حسین آزاد) سیداحمدخان ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)چترال اور تحصیل صدر محمد کوثرایڈوکیٹ نے لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پر برفانی تودے گرنے اور لینڈ سلا ئیڈ نگ کے مختلف واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیائع پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔اُنہوں نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور جان بحق افراد کی درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں