490

چمن میں گل نے جو کل دعوی جمال کیا

چمنمیںگلنےجوکلدعویجمالکیا

جمالیارنےمنھاسکاخوبلالکیا

فلکنےآہتریرہمیںہمکوپیداکر

برنگسبزۂنورستہپائمالکیا

رہیتھیدمکیکشاکشگلےمیںکچھباقی

سواسکیتیغنےجھگڑاہیانفصالکیا

مریابآنکھیںنہیںکھلتیںضعفسےہمدم

نہکہہکہنیندمیںہےتویہکیاخیالکیا

بہاررفتہپھرآئیترےتماشےکو

چمنکویمنقدمنےترےنہالکیا

جوابنامہسیاہیکااپنیہےوہزلف

کسونےحشرکوہمسےاگرسوالکیا

لگانہدلکوکہیںکیاسنانہیںتونے

جوکچھکہمیرؔکااسعاشقینےحال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں