242

حکومت نے80 ہزارسرکاری نوکریاں دینے کااعلان کردیا،شیڈ ول جاری

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب رواں سال 80ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرے گا ،گریڈ 14،16اور17میں اساتذہ کی ریکروٹمنٹ رواں سال مئی 2017ء میں مکمل کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پرائمری سکولوں میں اب گریڈ 9کی بجائے گریڈ 14کے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے، پرائمری سکولوں کیلئے صرف خواتین اساتذہ کو ہی بھرتی کیا جائے گا۔ہائیاور مڈل سکولوں کے لئے گریڈ 16جبکہ ہائیر سکینڈری سکولوں کیلئے گریڈ 17میں بھرتی کی جائے گی ۔بتایا گیا ہے کہ اردو ،انگریزی اور عربی سکھانے کے ماہر ٹیچرز بھرتی کئے جائیں گے جو اپنے پیریڈ کے دوران اسی زبان میں بات کریں گے۔مزید بتایا گیا ہے کہ درجہ چہارم کے ملازمین کی ہر سال ریکروٹمنٹ کی جائے سکے گی ۔محکمہ تعلیم پنجاب رواں سال 80ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرے گا ،گریڈ 14،16اور17میں اساتذہ کی ریکروٹمنٹ رواں سال مئی 2017ء میں مکمل کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پرائمری سکولوں میں اب گریڈ 9کی بجائے گریڈ 14کے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے، پرائمری سکولوں کیلئے صرف خواتین اساتذہ کو ہی بھرتی کیا جائے گا۔ہائی اور مڈل سکولوں کے لئے گریڈ 16جبکہ ہائیر سکینڈری سکولوں کیلئے گریڈ 17میں بھرتی کی جائے گی ۔بتایا گیا ہے کہ اردو ،انگریزی اور عربی سکھانے کے ماہر ٹیچرز بھرتی کئے جائیں گے جو اپنے پیریڈ کے دوران اسی زبان میں بات کریں گے۔مزید بتایا گیا ہے کہ درجہ چہارم کے ملازمین کی ہر سال ریکروٹمنٹ کی جائے سکے گی ۔محکمہ تعلیم پنجاب رواں سال 80ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرے گا ،گریڈ 14،16اور17میں اساتذہ کی ریکروٹمنٹ رواں سال مئی 2017ء میں مکمل کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پرائمری سکولوں میں اب گریڈ 9کی بجائے گریڈ 14کے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے، پرائمری سکولوں کیلئےصرف خواتین اساتذہ کو ہی بھرتی کیا جائے گا۔ہائی اور مڈل سکولوں کے لئے گریڈ 16جبکہ ہائیر سکینڈری سکولوں کیلئے گریڈ 17میں بھرتی کی جائے گی ۔بتایا گیا ہے کہ اردو ،انگریزی اور عربی سکھانے کے ماہر ٹیچرز بھرتی کئے جائیں گے جو اپنے پیریڈ کے دوران اسی زبان میں بات کریں گے۔مزید بتایا گیا ہے کہ درجہ چہارم کے ملازمین کی ہر سال ریکروٹمنٹ کی جائے سکے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں