197

زرگراندہ کے رہائشی 14سالہ اسحاق ولد سردار دریا کنارے کرکٹ کھلتے ہوئے دریا میں گرنے سے جان بحق

چترال/منگل کے سہ پہرچترال ٹاون زرگراندہ میں 14سالہ اسحاقولد سردار ساتھوں کے ساتھ دریا کنارے کرکٹ کھل رہے تھے کہ بال دریا میں گر گئی جسے نکالنے کی کوشش میں اسحاق پاؤں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گرگئے اور جان بحق ہوگئے۔اسحاق چترال کے مشہور تاجر حاجی مسافرخان کے پوتے، ٹھیکہ دار سردار غنی کے بھانجے ، گوہر،سجاد اور ندیم کے بھتیجے تھے۔لاش کو تاحال دریا سے برآمد نہیں کیا جاسکا۔جس کی تالاش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں