209

ضلع سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام تین مارچ کو منعقد ہونے والی کل جماعتی تحفظ ناموس رسالتؐ ونظریہ پاکستان کانفرنس ملتوی

چترال/ضلع سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام 3مارچ کو منعقد ہونے والی کل جماعتی تحفظ ناموس رسالتؐ ونظریہ پاکستان کانفرنس موجودہ سیکیورٹی کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا۔چیئرمین حافظ نواز الدین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ حالات بہتر ہونے کے بعد کانفرنس کو منعقد کرنے پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔اُنہوں نے کہا کہ اب تک اس سلسلے میں تعاون کرنے پر تمام احباب کے مشکور اور دعا گو رہونگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں