Skip to content
چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)پاکستان آرمی اورچترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن جاری ہے جمعہ کے روزپاک آرمی کی MI-17ہیلی کوپٹرکے ذریعے دس مسافروں کوپشاورپہنچایاگیا جس میں بیمارمرد،خواتین اوربچے شامل تھے ۔پاک آرمی کےMI-17ہیلی کوپٹرچترال سکاؤٹس کے ہیلی پیڈ میں ہے جوکہ کسی بھی صورت حال سے نمنٹے کے لئے تیارکھڑی ہے

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں