46

گرم چشمہ روڈ موٹر گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے کھولنے پر سی اینڈ ڈبلیو چترال کے ایکسین مقبول اعظم کا شکریہ۔جنرل کونسلر عبدالمجید

چترال (نمائندہ ) زیارت ایژ گرم چشمہ کے جنرل کونسلر عبدالحمید نے گرم چشمہ روڈ کی طرف خصوصی توجہ دے کر موٹر گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے کھولنے پر سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایکسین مقبول اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی ذاتی دلچسپی کے بغیر گرم چشمہ روڈ کا کھلنا ممکن نہ تھا۔ ایک اخبار ی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ایکسین کی اس غیر معمولی دلچسپی کا اظہارکرنے پر لوٹ کوہ وادی کے عوام ان کی درازی عمر کے لئے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ماضی میں اس سال کی اسکیل پر برفباری سے گرم چشمہ روڈ مہینوں تک بند رہتا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email

اپنا تبصرہ بھیجیں