229

چترال کے سینئر صحافی شہریار بیگ کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے سینئر صحافی شہریار بیگ کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی جن کی عمر 80سال کے لگ بھگ تھی۔ انہیں بدھ کے روزبکامک کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ نمازجنازہ میں چترال سکاوٹس کے کمانڈنٹ کرنل نظام الدین شاہ سمیت مغززین شہر اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔ وہ عادل احمد بیگ، حاتم احمد بیگ ، آفتاب احمد بیگ، رئیس احمد بیگ اور شاہد احمد بیگ کی بھی والدہ تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں