Skip to content
چترال (نمائندہ ) گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ جس میں دینی علوم کے طلباء اور شعبہ حفظ و ناظرہ کے طلباء امتحان دے رہیں ہیں ۔ مجموعی طور پر شعبہ درس نظامی کے طلباء کی تعداد 50سے زائد ہے اور شعبہ حفظ و ناظرہ کی طلباء کی تعداد 100سے بڑھ کر ہے۔گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں سالانہ امتحانات 8مارچ کو شروع ہوگئے اور 16مارچ تک جاری رہیں گے۔ جس میں شعبہ درس نظامی میں درجہ اولیٰ سے لیکر دورہ حدیث تک کے طلباء امتحان دے رہے ہیں۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں