279

چترال،پاکستان نیوی میں ٹیکنیکل، فیمل میڈیکل ٹیکنیشن اور میرین سیلرز بھرتی کیلئے ٹسٹ اور انٹرویو کرائے گئے

چترال(نمائندہ )پاکستان نیوی میں ٹیکنیکل، فیمل میڈیکل ٹیکنیشن اور میرین سیلرز بھرتی کےپہلے مرحلے 15مارچ کو ڈگری کالج چترال میں ٹسٹ اور انٹرویو کرائے گئے۔جس میں چترال کے دوردراز علاقوں سے سینکڑوں کے تعداد میں نوجوانوں نےحصہ لیا۔بھرتی کے مرحلے کو صاف اور شفاف اور میرٹ پر کروانے کیلئے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین اور پاک نیوی سوات ریگروٹ اور سلیکشن سنٹر سے کمانڈر محمد زبیر نے خصوصی طورپر شرکت کی۔بھرتی کے سلسلے Image may contain: 6 people, people standing and outdoorمیں پرنسپل ڈگری کالج چترال مسعود احمد خان اور سٹاف نے کلیدی کردار ادا کیا جس پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے پرنسپل اور دوسرے سٹاف کا شکریہ ادا کیا۔بھرتی کےImage may contain: 12 people, people sittingدوسرے مرحلے میں 16اور17مارچ کو گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں ٹسٹ اورانٹرویو لیے جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں