234

این ٹی ایس 2016-17کے تمام مردانہ امیدواران اپنے اسناد،پروژنل میرٹ لسٹ کی تصدیق کے لیے 20سے24مارچ کے دوران ڈی ای او میل کے دفتر میں حاضر ہوجائے

چترال(نمائندہ )ڈی ای او میل چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے ذریعے این ٹی ایس 2016-17کے تمام مردانہ امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنے اسناد،پروژنل میرٹ لسٹ کی تصدیق کے لیے 20سے24مارچ کے دوران ڈی ای او میل کے دفتر میں پری ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کے سامنے حاضر جائے۔تاکہ اسناد کی چانٹی کے بعد فائنل میرٹ لسٹ ترتیب دیکر کامیاب امیدواروں کا نام تقرری کے لئے سفارش کی جائے۔تاخیر سے آنے والے امیدوار نتائج کے خود زمہ دار ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں