26

اویر ارکاری سے سفید ارکاری جاتے ہوئے جیب کو حادثہ دو افرادہلاک چھ زخمی

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)جمعہ کی شام اویر ارکاری سے سفید ارکاری جاتے ہوئے جیب گہرے کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک عورت سمیت دو افراد جان بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں زوجہ درانشاہ اور گاڑی کاڈرائیورفضل خان ولد چچاشامل ہے۔زخمیوں میں اکثرنوجوان ہیں جو اویر ارکاری میں ایک ٹورنمنٹ میں حصہ لیکر واپس گھر جارہے تھے۔ذرائع کے مطابق حادثہ اورلوڈنگ اور خراب سڑک کی وجہ سے پیش آیا۔

Print Friendly, PDF & Email

اپنا تبصرہ بھیجیں