اسلام آباد (کریم اللہ) پوری دنیا میں روان ہفتے کو جنگلات کا عالمی دن منایاگیا جس کا مقصد ماحولیاتی نظام میں درختوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور دنیا میں اکسیجن کی مقدار بڑھانے کے لئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ چترال ہیری ٹیج اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن سوسائیٹی