302

لواری ٹاپ کو چھوٹی گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے بحال کردیا گیا۔گاڑیوں کی آمدورفت کا باضابطہ اعلان این ایچ اے اور سول انتظامیہ کریگی۔

چترال(نمائندہ ) لواری ٹاپ کو چھوٹی گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے بحال کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کی دن رات کوششوں کے بعدلواری ٹاپ روڈ 26مارچ2017کی شام برف اور گلیشیرز کو صاف کرکے چھوٹی گاڑیو ں کی آمدورفت کے لئے بحال کردی گئی۔اس سال کی شدید برفباری اور گلیشئرز کے باوجود پاکستان آرمی کی شب وروز کوششو ں اور محنت کے نتیجے میں ٹاپ کا راستہ دوسرے سالوں کے بہ نسبت ریکارڈ کم وقت میں کھول دی گئی۔گاڑیوں کی آمدورفت کا باضابطہ اعلان این ایچ اے اور سول انتظامیہ کری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں