304

خیبرپختونخوا میں فرائض میں غفلت برتنے والے اساتذہ پر بھاری جرمانہ عائد

خیبرپختونخوا میں فرائض سے غفلت برتنے والے اساتذہ پرجرمانے لگادیئے گئے ہیں تین سال کے دوران انیس کروڑ روپے مالیت کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں فرائض میں غفلت برتنے والے اساتذہ پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے ،رپورٹ کے مطابق اساتذہ کو19کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے کیے گئے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرمانے اساتذہ کی تنخواہوں سے کاٹے گئے ہیں،8کروڑ روپے سے زائد جرمانے مرد اساتذہ کو کیے گئے،خواتین اساتذہ کو11کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں