چترال (نمائندہ دیلی چترال نیوز) چترال اور شمالی علاقہ جات میں صحت کے شعبے میں بہتری کے لئے آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان کا سنٹرل ایشین ہیلتھ اسٹرینتھننگ پراجیکٹ (سی اے ایچ ایس پی ) کے پراجیکٹ منیجر معراج الدین اور سوشل آرگنائزر سجاد زرین نے کہا ہے کہ مختلف بیماریوں کے بارے میں عوام میں بروقت آگہی پھیلانے ، صحت سے متعلق امور میں کمیونٹی کی شراکت کو یقینی بنانے اور مسائل کی بروقت نشاندہی کرنے سے ہیلتھ سیکٹر میں بہتری آسکتی ہے اور یہ کام میڈیا کے کارکن ہی سرانجام دے سکتے ہیں۔ منگل کے روز مقامی ہوٹل میں مقامی میڈیا کے لئے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سی اے ایچ