336

چترال کے مشہور فٹ بال پلئر اور فارسٹ ڈویژن چترال کے فارسٹر غلام خلیل سپردخاک

چترال(نمائندہ )چترال کے مشہور فٹ بال پلےئر اور فارسٹ ڈویژن چترال کے فارسٹر غلام خلیل جس کا تعلق زرگراندہ چترال سے تھا جو کہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال کرگئے تھے اُن کی نماز جنازہ چترال کے پریڈ گراونڈ میں ادا کی گئی۔اُن کی نماز جنازہ میں چترال سے تعلق رکھنے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں