187

انتقال پُرملال۔ بالائی چترال یکوم کے فخرالدین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

چترال/بالائی چترال یکوم کے فخرالدین جمعہ کی شام حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔جمعہ کے روز اُن کو سینے میں درد کی شکایت ہوئی تو انہیں آغا خان میڈیکل سنٹر بونی لے جایا گیا جہاں اُن کی موت واقع ہوئی۔مرحوم کراچی یونیورسٹی کے گریجویٹ تھے اور ایس آر ایس پی میں کئی سالوں سے سماجی افسیر کے طورپر کام کررہے تھے۔اُن کی عمر52سال تھی۔اُنہیں ہفتہ یکم اپریل کو بالائی چترال یکوم میں سپردخاک کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں