213

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائریکٹر کے دفتر سے جاری لیٹرکے مطابق بی ایڈ1.5 سالہ کورس مورخہ 21 اپریل2017 سے شروع

چترال(شیر محمد) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بی ایڈ1.5 سالہ کورس مورخہ 21 اپریل2017 سے شروع ہورہے تھے۔اور تمام طلباء و طالبات کورول نمبرسلپ یونیورسٹی کی طرف سے ان کے گھروں کے پتے پر بذریعہ ڈاک ارسال کئے گئے تھے۔ لیکن کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر یونیورسٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بی ایڈ 1.5 سالہ پروگرام کے ورکشاپس مورخہ 8 اپریل 2017 سے شروع ہونگے۔ تمام طلباء طالبات 8 اپریل 2017 سے اپنے بی ایڈ 1.5 سالہ پروگرام کے ورکشاپس میں اپنے حاضری کو یقینی بنائیں۔ تاکہ ان کا سال ظائع نہ ہو۔ مذید معلومات کے لئے دئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبرز: ( 0943-413419, 413811, 412138 )
موبائل نمبرز: 0346-9895554, 0346-9894353

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں