202

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ویلج واش کمیٹی کے ممبران کے لیے چار روزہ ٹرینگ

بونی ( جمشید احمد)آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے پراجیکٹ(MY HP) کے componant WASH کے زیر اہتمام چار روزہ ورکشاپ منعقد کیا گیا جس میں یوسی موڑکھو اور یو سی چرون کے واش کمیٹی کے منتخب شدہ ممبران نے حصہ لیا ٹرنینگ میں ممبران کی ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا اور ایندہ کے لیے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا واش کمیٹی کے ممبران کو واش کے ایندہ پروگرامات کے حوالے سے تفصیل سے بتایا گیا اور ٹینگ کے دوران صحت اور صفائی کے حوالے سے کاموں کو مستحکم کر نے اور ایندہ کے لیے جاری رکھنے کے عمل پر زور دیا ۔ اس اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شر کت کی انہوں نے ورکشاپ کے عمل کو بے حد سراہا اور صحت اور صفائی کے حوالے سے تمام کاموں میں اپنی تعاون کی یقین دہائی کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں