254

بونی ، اے کے ار ایس پی اور ورلڈ فوڈ پروگرا م کی طرف سے ڈ یزسٹر ریسک ریڈکشن منصوبے کے تحت کمیونٹی میں کیش تقسیم

بونی ( جمشیداحمد)ڈیز سٹر ریسک ریڈکشن ((Desaster Risk Redutionپراجیکٹ جوAKRSP اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا مشترکہ منصوبہ ہے اس منصوبے کے تحت علاقے میں مردوں کو کام کے عوض پندرہ دن کا معاوضہ نقد اور خواتین کو ٹرینگ کے ساتھ نقد کی ادئیگی کی جاتی ہے اس سلسلے میں علاقے کی ترقی میں اے کے ار ایس پی اور wfpکا اہم کردار ہے اس منصوبے کے کہ تحت گزشتہ دن بونی میں کمیونٹی یو سی چرون اور موڑکھو کے خواتین وحضرات کے درمیاں نقد رقوم تقسیم کیے گئے تقسیم کے موقع پر موجود حاضریں نے شکایت کر تے ہوئے بتایا کہ کیش تقسیم کر نے کا انتظام ہریوسیز میں نہ ہونے کی وجہ سے دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کو سخت تکلیف،کفت اور جیب سے خرچہ برداشت کرنا پڑا اگر یہ سہولت اپنے اپنے یو سیز میں ہوتے تو لوگوں کے حق کافی بہتر ہوتے اوراگلے مرحلے کے لیے علاقے میں انتظام کرانے کامطالبہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں