261

چترال کے نظام الدین کی نظامت اطلاعات میں بحیثیت پروڈیوسرتقرری

پشاور(نامہ نگار)مجازحکام نے خیبرپختونخواپبلک سروس کمیشن کی سفارشات پرضلع چترال کے رہائشی نظام الدین ولدشیراعظم کی تقریری نظامت اطلاعات خیبرپختونخوامیں بحیثیت پروڈیوسر(بی ایس ۔17)کی ہے وہ ابتداء میں ایک برس تک آزمائشی طورپرکام کریں گے جس میں دوبرس تک توسیع بھی ممکن ہے اورانہیں 14اپریل 2017تک نظامت اطلاعات پشاورمیں رپورٹ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے اس امرکااعلان محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ حکومت خیبرپختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں