217

پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے 73 سال پرانے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

پشاور (نمائندہ )پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے 73 سال پرانے کیس بعنوان غلام یحییٰ وغیرہ بنام پردوم ولی وغیرہ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ غلام یحییٰ وغیرہ نے چترال کے ممتاز قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے آئین کے ارٹیکل 199 کے تحت پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر کی تھی جس کا فیصلہ 20 مارچ 2017 ء کو غلام یحییٰ کے حق میں فیصلہ ہوا تھا 7اپریل کو اس کا تفصیلی فیصلہ پشاور ہائی کورٹ نے جاری کر دیا ہے ۔چترال کے ممتاز ماہر قانون محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ نے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ تمام رواجی اور پرُانے کیسوں کے لئے نظیر ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں