228

میجر خالد ضمیر ناصر کولفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

چترال(نمائندہ )عشیریت کے میجر خالد ضمیر ناصر
جو کہ کرنل(ر) لال ضمیر کے بیٹے اور قاضی میجر سعید کے بتیجے ہے کو لفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔جوکہ عشریت کے پاک فوج میں دوسری جنریشن ہے۔لفٹننٹ کرنل خالد ضمیر ناصر آج کل بلوچستان میں اپنی ڈیوٹی نبارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں