235

چترالی نونہال نے صوبے کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پشاور (نمائندہ ) مستقبل کے معماروں کی تربیت اور ان کیاعتماد سازی کے لئے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرانتظام ہر سال کی طرح اس بھی ورلڈہیلتھ ڈے کے موقع پر نونہال مقررین کا ایک روزہ پروگرام لاہور میں منعقد ہوا جس میں تمام صوبوں سے نونہال مقررین نے شرکت کئے۔ پروگرام میں ذہنی دباؤ کو بطور موضوع رکھا گیا تھا۔ جس پر نونہال مقررین نے اپنے اپنے صوبے کی نمائندگی کرتے ہوئے تقریر پیش کئے۔ اس پروگرام میںImage may contain: 14 people, people standingصوبے خیبرپختونخوا کی نمائندگی چترال سے تعلق رکھنے والا نونہال عدنان وزیر والد شیر وزیر نے کی۔ واضح رہے کہ عدنان وزیر پاکستان انٹرنیشنل سکول پشاور کا طالب علم ہے اور چترال کے انتہائیپسماندہ گاؤں اویرک گرم چشمہ سے تعلق رکھتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں