چترال (ڈیلی چترال نیوز)آر آئی سی ایچ پروجیکٹ خیبرپختونخواکے تعاون سے کھواراہل کے زیراہتمام چترال میں ایک محفل مشاعرہ منعقدہوئی جس کے مہمان خصوصی مشہورشاہدصدرمحفل فضل الرحمن شاہدتھے نظامت کی فرائض کہواراہل کے ضلعی جنرل سیکرٹری اقرارالدین خسرو انجام دے رہے تھے۔مہمان خصوصی مشہورشاہد،صدرمحفل فضل الرحمن شاہداورکہواراہل قلم چترال کے صدرمسرت بیگ مسرت نے نے کہاکہ معاشرے میں برائی کوختم کرنے کے لئے ہرطبقے کے لوگوں کو کام کرنے کی ضرورت ہے،مگرادیب اورشعراء انتہائی سوچ سمجھ کرکلام لکھتے ہیں اورمعاشرے میں ہونے والی برائیوں