230

خیبرپختونخوامیں مدارس کیلئے نیا قانون تیار کرلیا گیا

پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پی کے میں مدارس کیلئے نیا قانون تیار کرلیا گیا۔ جس میں مدارس اپنی سالا نہ رپورٹ اور آڈٹ کے پابند ہوں گے ۔ خلاف ورزی کی صورت میں 5لاکھ جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پی کے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مدارس کے لیے رجسٹریشن کا نیا قانوں بنادیا گیا ہے جس میں تمام مدارس کو فارم دئیے جائیںگے۔ جس میں وہ اپنے سالانہ رپورٹ اور آڈٹ حوالے تفصیلات فراہم کرنے کے پابند ہونگے مدراس کالعدم تنظیموں سے روابط یا دیگر خلاف ورزی کی صورت میں 5لاکھ جرمانہ اور 6۔ جس میں مدارس اپنی سالا نہ رپورٹ اور آڈٹ کے پابند ہوں گے ۔ خلاف ورزی کی صورت میں 5لاکھ جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پی کے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مدارس کے لیے رجسٹریشن کا نیا قانوں بنادیا گیا ہے جس میں تمام مدارس کو فارم دئیے جائیں گے۔ جس میں وہ اپنے سالانہ رپورٹ اور آڈٹ حوالے تفصیلات فراہم کرنے کے پابند ہونگے مدراس کالعدم تنظیموں سے روابط یا دیگر خلاف ورزی کی صورت میں 5۔ جس میں مدارس اپنی سالا نہ رپورٹ اور آڈٹ کے پابند ہوں گے ۔ خلاف ورزی کی صورت میں 5لاکھ جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پی کے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مدارس کے لیے رجسٹریشن کا نیا قانوں بنادیا گیا ہے جس میں تمام مدارس کو فارم دئیے جائیں گے۔ جس میں وہ اپنے سالانہ رپورٹ اور آڈٹ حوالے تفصیلات فراہم کرنے کے پابند ہونگے مدراس کالعدم تنظیموں سے روابط یا دیگر خلاف ورزی کی صورت میں 5لاکھ جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا کا سامنا کرنا پرے گا۔لاکھ جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا کا سامنا کرنا پرے گا۔ماہ قید کی سزا کا سامنا کرنا پرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں