191

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے احاطے میں دیودار کا پودا لگاکر شجر کاری مہم میں حصہ لیا

چترال (نمائندہ ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے محکمہ جنگلات کے ایک خصوصی تقریب میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے احاطے میں دیودار کا پودا لگاکر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر سینئر سول جج عابدزمان، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ساجد اللہ ایڈوکیٹImage may contain: 3 people, people standing and outdoorاور صوبائی بار کونسل کے رکن عبدالولی خان ایڈوکیٹ بھی اس موقع پر ایک ایک پودے لگادئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں