Site icon Daily Chitral

چترال میں کشیدہ صورت حال کے پیش نظر تین روزہ قاقلشٹ فیسٹول بند

چترال(نمائندہ ) ضلعی انتظامیہ نے اپر چترال میں قاقلشٹ کے مقام پر جاری تین روزہ جشن قاقلشٹ کوچترال میں کشیدہ صورت حال کے پیش نظربند کردیا۔ 20اپریل سے جاری جشن قاقلشٹ 23اپریل کو اختتام پذیر ہونا تھا

Exit mobile version