چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے چترال کے امن کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی طور پر اقدامات اُٹھائے ہیں ۔چترال سکاؤٹس اور پاک آرمی کی مشترکہ گشت جارہی ہیں ۔ اور جگہ جگہ راہ چلتے لوگوں کے شناختی کارڈ اور گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہیں ۔ شہر کے داخلی راستوں پر بھی چترال سکاؤٹس کے کوئیک ریسپانس فورس نظر رکھے