چترال ( محکم الدین ) چترال میں مردم شماری 25اپریل سے باقاعدہ طور پر شروع کیا جائیگا،ڈسٹرکٹ آفیسراسسٹنٹ کمشنرچترال عبدالاکرم نے اتوار کے روز مردم شماری کے چارچ سپرنٹنڈنٹس کو سامان تقسیم کرنے کے موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ کہ چترال کے طو ل و عرض میں 25اپریل سے خانہ شماری اور مردم شماری کا عمل شروع ہو گا ۔ اور 35دنوں کے دورانیے میں یہ کام مکمل کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ