253

جماعت اسلامی چترال کے طرف سے کارکنان وارکنان کو پُرامن رہنے اور غیر قانونی جلسہ جلوسوں سے میں شرکت نہ کرنے کی ہدایات

چترال(نمائندہ /جماعت اسلامی چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کارکنان جماعت اسلامی کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام ارکنان وکارکنان کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ موجودہ صورتحال میں پُرامن رہے اور کسی بھی قسم کے غیر قانونی جلسہ جلوسوں اور احتجاجوں میں شرکت سے گریز کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں