چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) شارپ اور آئی سی ایم سی کے اشتراک سے چترال میں ایک روزہ پولیس ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ٹریننگ کا مقصد انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی اور مہاجرین کے تحفظ اور ان کی حیثیت کے حوالے سے شعور پیدا کرنا تھا ،شارپ کے ڈائریکٹر میمونہ بتول نے شارپ کا تعارف اور مہاجرین کے پاکستان میں قیام کے دوران ان کے مسائل ،انکی با عزت واپسی کے حوالے سے بات کی اور وقتا فوقتا گورنمنٹ کی طرف سے مہاجرین سے متعلق نوٹیفیکیشنز سے آگاہ کیا، مسٹر غیاث گیلانی نے مہاجرین کے حقوق اور اس سلسلے میں بین لااقوامی قوانین کا تفصیل سے ذکر کیا ،آئی سی ایم سی کی طرف سے منصور خان اور