265

راولپنڈی سے چترال آنے والی کوچ کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 10افرادجابحق جبکہ متعددزخمی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)راولپنڈی سے چترال آنے والی کوچ کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 10افرادجابحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافروں کوراولپنڈی سے چترال جانے والی کوسٹرلواری ٹاپ کے قریب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 10افراد جان بحق ہوگئے ۔حادثے میں متعدد افرادکے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہے ۔جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں لاشوں اورزخمیوں کوکھائی سے نکالنے میں مصررف ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں