چترال (نامہ نگار)ایون چترال کے محمد زاکر پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹننٹ کے طور پر کمیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
محمد زاکر ولد محمد ناصراپنے تعلیمی کیریئر میں ایک زہین طالب علم جانے جاتے ہیں۔
زاکر نے میٹرک ہیرا سکول ایون اور ایف ایس سی چترل کے معروف تعلیمی ادارہ چترال ماڈل کالج چترال
سے حاصل کرنے کے بعد آئی ایس ایس بی 139 PMAؒ ٓ لانگ کورس کے لئے اپلائی کیا اور کامیاب رہا۔
244