331

ڈاکٹر نورالاسلام کو DHOتعینات

چترال (نمائندہ ) سابق MSڈی ایچ کیو ہسپتال چترال اور وائس پرنسپل DHDC(ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیولپمنٹ کمپنی) ڈاکٹر نور الاسلام کو DHOچترال تعینات کیا گیا۔ وہ اپنے کام میں وسیع تجربہ رکھتاہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروغ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں