چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں 15مئی سے شروع ہونے والی چار روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈیپک) کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی نے کرتے ہوئے انتظامات کا تفصیل سے جائزہ لیا۔ اس موقع سیکیورٹی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید علی اکبر شاہ نے بتایاکہ مردم